ابن خلدون نے اپنی کتاب مقدمہ ابن خلدون میں لکھا ہے کہ ” مشکل حالات مضبوط انسانوں کو پیدا کرتے ہیں۔ مضبوط انسان اچھے اور پرسکون حالات پیدا کرتے ہیں۔ اچھے اور پرسکون حالات کمزور انسانوں کو جنم دیتے ہیں۔ اور کمزور انسان دوبارہ مشکل حالات پیدا کر دیتے ہیں۔ اور یوں تاریخ کا یہ پہیہ گھومتا رہتا ہے۔”