Author: gabbaro
یکم محرم الحرام یوم شہادت، شہید محراب النبی،صاحب الرائے بالقران، مرادِ رسول، خلیفہ الراشد الثانی، امیرالمومنین سیدنا عمر الفاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ۔
حدیث نبویﷺ میں ہے کہ جنگ کی خواہش نہیں کرنی چاہئے اور اللہ سے عافیت مانگنی چاہئے
دنیا کے مختلف ممالک کی بہترین کہاوتیں
دنیا کے مختلف ممالک کی بہترین کہاوتیں
ایران پر اسرائیلی جارحیت اور پاکستان کی ایٹمی صلاحیت اور سیاسی بصیرت
تحریر؛ رشیداحمدگبارو۔ دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ طاقت ہی عزت دلاتی ہے اور کمزوری تباہی کو دعوت دیتی ہے۔ آج ایران، اسرائیل کی جانب سے سنگین حملوں کی زد میں ہے۔ اسرائیل، امریکی پشت پناہی اور بعض مسلم ریاستوں کی فضائی راہداری کے ساتھ، ایرانی تنصیبات کو نشانہ بنا رہا ہے، جبکہ ایران کا…
بر صغیر پاک و ہند اور بنگال جو کسی زمانے میں براعظم کہلاتا تھا۔۔
پاکستان اور بھارت کی حالیہ جنگی کشیدگی پر ایک تاریخی جائزہ۔ جنگ چھڑنے کی صورت میں بھارت کو ہی بڑا نقصان ہوگا۔۔ شمال مشرقی سرحد پر چین سکم کے علاقے پر کنٹرول چاہتا ہے ۔ جبکہ بنگلہ دیش اپنے شمال مشرق میں واقعہ آسام کا دعوے دار ہے۔بھارتی مشرقی پنجاب میں رہنے والے سکھوں کیلئے…
قرب قیامت کے آدمی
کیا اسرائیل “عظیم تر اسرائیل ” کے منصوبے پر کام کررہا ہے؟ امت مسلمہ کے لئے لمحہ فکریہ !
صیہونیت کے بانی تھیوڈور ہرزل کے مطابق ’پرومسڈ لینڈ‘ یا گریٹر اسرائیل کے نقشے میں مصر میں دریائے نیل سے لے کر عراق میں نہرِ فرات تک کے علاقے شامل ہیں یعنی فلسطین، لبنان، اردن، عراق، ایران، شام، مصر، ترکی اور سعودی عرب بھی گریٹر اسرائیل کا حصہ ہوں گے۔ اس مغضوب قوم کا ماننا…
٢١ ويں برسی بزرگوارم قبلہ والد محترم
٢١ ویں برسی۔۔۔بُزرگوارم قبلہ والد محترم ، مولانا مُحمّد رضاء،فاضلِ امروہہ، قَدَّسَ اللهُ سِرَّهُ (٢٠اکتوبر ١٩١٨- ٩جنورى ٢٠٠٤)وقت رخصت آ گیا تھا، صبر کر پایا نہیںآپکو بس ایسا کھویا ،جیسے کبھی پایا نہیںزندگی جتنی بھی ہے ،اب مستقل صحرا میں ہےاور اس صحرا میں تیرا ،دُور تک سایہ نہیںموت کی ليکن دل دانا کو کچھ…

