Month: September 2025
استغفار کی حقیقت اور بندۂ مؤمن کی کیفیت
مرتب: رشید احمد گبارو استغفار صرف زبان سے ادا کرنے والا لفظ نہیں، بلکہ دل کی وہ تڑپ ہے جو گناہ سے نفرت اور نیکی سے محبت میں ڈھل کر اللہ کی رحمت کے دروازے پر دستک دیتی ہے۔ مؤمن کا دل جب گناہ کے خیال ہی سے لرز جائے تو سمجھ لیجیے کہ یہ…



