تحریر ؛ رشید احمد گبارو پیش لفظ اس تحقیقی مقالے کا بنیادی مقصد ترقی یافتہ اقوام کی فکری و مادی ترقی کے ان ارتقائی مراحل کا جائزہ لینا ہے جنہیں انہوں نے صدیوں پر محیط شعوری جدوجہد سے طے کیا۔ اقوامِ عالم کی ترقی کا عمل یکساں نہ رہا بلکہ ہر قوم نے اپنے مخصوص…