Month: July 2025
دین کی تکمیل: روحانی اصلاح یا سیاسی غلبہ؟ — ایک تنقیدی اور تقابلی تجزیہ
تحریر : رشید احمد گبارو مولانا وحیدالدین خانؒ کی اصل عبارت کہ ،مسلمانوں کو یہ سکھایا گیا ہے کہ انہوں نے جو چیز کھوئی ہے، وہ حکومت اور سیاسی عظمت ہے۔ حقیقت میں، مسلمانوں نے جو چیز کھوئی ہے، وہ اللہ سے تعلق اور اللہ کے آگے جوابدہی کا احساس ہے۔— مولانا وحید الدین خانؒ اس قول…