تحریر؛ رشیداحمدگبارو۔ دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ طاقت ہی عزت دلاتی ہے اور کمزوری تباہی کو دعوت دیتی ہے۔ آج ایران، اسرائیل کی جانب سے سنگین حملوں کی زد میں ہے۔ اسرائیل، امریکی پشت پناہی اور بعض مسلم ریاستوں کی فضائی راہداری کے ساتھ، ایرانی تنصیبات کو نشانہ بنا رہا ہے، جبکہ ایران کا…