پاکستان اور بھارت کی حالیہ جنگی کشیدگی پر ایک تاریخی جائزہ۔ جنگ چھڑنے کی صورت میں بھارت کو ہی بڑا نقصان ہوگا۔۔ شمال مشرقی سرحد پر چین سکم کے علاقے پر کنٹرول چاہتا ہے ۔ جبکہ بنگلہ دیش اپنے شمال مشرق میں واقعہ آسام کا دعوے دار ہے۔بھارتی مشرقی پنجاب میں رہنے والے سکھوں کیلئے…
