٢١ ویں برسی۔۔۔بُزرگوارم قبلہ والد محترم ، مولانا مُحمّد رضاء،فاضلِ امروہہ، قَدَّسَ اللهُ سِرَّهُ (٢٠اکتوبر ١٩١٨- ٩جنورى ٢٠٠٤)وقت رخصت آ گیا تھا، صبر کر پایا نہیںآپکو بس ایسا کھویا ،جیسے کبھی پایا نہیںزندگی جتنی بھی ہے ،اب مستقل صحرا میں ہےاور اس صحرا میں تیرا ،دُور تک سایہ نہیںموت کی ليکن دل دانا کو کچھ…